مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ القیامہ · آیت ۳۹

سورہ القیامہ · آیت ۳۹

فَجَعَلَ مِنْهُ ٱلزَّوْجَيْنِ ٱلذَّكَرَ وَٱلْأُنثَىٰٓ

75:39

رومن میں تلفظ

fajaʿala min'hu l-zawjayni l-dhakara wal-unthā

اردو ترجمہ

پھر اس کی دو قسمیں بنائیں (ایک) مرد اور (ایک) عورت

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

پھر اس سے جوڑے یعنی نر وماده بنائے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۳۳ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں