مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ المرسلات · آیت ۳۰

سورہ المرسلات · آیت ۳۰

ٱنطَلِقُوٓا۟ إِلَىٰ ظِلٍّ ذِى ثَلَـٰثِ شُعَبٍ

77:30

رومن میں تلفظ

inṭaliqū ilā ẓillin dhī thalāthi shuʿabin

اردو ترجمہ

(یعنی) اس سائے کی طرف چلو جس کی تین شاخیں ہیں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

چلو تین شاخوں والے سائے کی طرف.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۲۹ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں