مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ المرسلات · آیت ۴۳

سورہ المرسلات · آیت ۴۳

كُلُوا۟ وَٱشْرَبُوا۟ هَنِيٓـًٔۢا بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ

77:43

رومن میں تلفظ

kulū wa-ish'rabū hanīan bimā kuntum taʿmalūna

اردو ترجمہ

اور جو عمل تم کرتے رہے تھے ان کے بدلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

(اے جنتیو!) کھاؤ پیو مزے سےاپنے کیے ہوئے اعمال کے بدلے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۴۱ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں