مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ المرسلات · آیت ۶

سورہ المرسلات · آیت ۶

عُذْرًا أَوْ نُذْرًا

77:6

رومن میں تلفظ

ʿudh'ran aw nudh'ran

اردو ترجمہ

تاکہ عذر (رفع) کردیا جائے یا ڈر سنا دیا جائے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

جو (وحی) الزام اتارنے یا آگاه کردینے کے لیے ہوتی ہے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں