مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ المرسلات · آیت ۸

سورہ المرسلات · آیت ۸

فَإِذَا ٱلنُّجُومُ طُمِسَتْ

77:8

رومن میں تلفظ

fa-idhā l-nujūmu ṭumisat

اردو ترجمہ

جب تاروں کی چمک جاتی رہے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

پس جب ستارے بے نور کردئے جائیں گے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں