مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ النازعات · آیت ۱۲

سورہ النازعات · آیت ۱۲

قَالُوا۟ تِلْكَ إِذًا كَرَّةٌ خَاسِرَةٌ

79:12

رومن میں تلفظ

qālū til'ka idhan karratun khāsiratun

اردو ترجمہ

کہتے ہیں کہ یہ لوٹنا تو( موجب) زیاں ہے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

کہتے ہیں کہ پھر تو یہ لوٹنا نقصان ده ہے

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

مکمل سورۃ پڑھیں