مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ النازعات · آیت ۱۴

سورہ النازعات · آیت ۱۴

فَإِذَا هُم بِٱلسَّاهِرَةِ

79:14

رومن میں تلفظ

fa-idhā hum bil-sāhirati

اردو ترجمہ

اس وقت وہ (سب) میدان (حشر) میں آ جمع ہوں گے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

کہ (جس کے ظاہر ہوتے ہی) وه ایک دم میدان میں جمع ہو جائیں گے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

مکمل سورۃ پڑھیں