مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ النازعات · آیت ۲۸

سورہ النازعات · آیت ۲۸

رَفَعَ سَمْكَهَا فَسَوَّىٰهَا

79:28

رومن میں تلفظ

rafaʿa samkahā fasawwāhā

اردو ترجمہ

اس کی چھت کو اونچا کیا اور پھر اسے برابر کر دیا

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اس کی بلندی اونچی کی پھر اسے ٹھیک ٹھاک کر دیا.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۲۷ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں