مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ النازعات · آیت ۳۱

سورہ النازعات · آیت ۳۱

أَخْرَجَ مِنْهَا مَآءَهَا وَمَرْعَىٰهَا

79:31

رومن میں تلفظ

akhraja min'hā māahā wamarʿāhā

اردو ترجمہ

اسی نے اس میں سے اس کا پانی نکالا اور چارا اگایا

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اس میں سے پانی اور چاره نکالا.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۲۷ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں