مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ النازعات · آیت ۴

سورہ النازعات · آیت ۴

فَٱلسَّـٰبِقَـٰتِ سَبْقًا

79:4

رومن میں تلفظ

fal-sābiqāti sabqan

اردو ترجمہ

پھر لپک کر آگے بڑھتے ہیں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

پھر دوڑ کر آگے بڑھنے والوں کی قسم!

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں