مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ النازعات · آیت ۴۱

سورہ النازعات · آیت ۴۱

فَإِنَّ ٱلْجَنَّةَ هِىَ ٱلْمَأْوَىٰ

79:41

رومن میں تلفظ

fa-inna l-janata hiya l-mawā

اردو ترجمہ

اس کا ٹھکانہ بہشت ہے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

تو اس کا ٹھکانا جنت ہی ہے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۳۸ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں