ثُمَّ إِذَا شَآءَ أَنشَرَهُۥ
80:22
ثُمَّ إِذَا شَآءَ أَنشَرَهُۥ
80:22
thumma idhā shāa ansharahu
پھر جب چاہے گا اسے اٹھا کھڑا کرے گا
ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
پھر جب چاہے گا اسے زنده کر دے گا.
ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی
اس آیت کی تفسیر آیت ۱۷ کے تحت ہے