مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ عبس · آیت ۳۴

سورہ عبس · آیت ۳۴

يَوْمَ يَفِرُّ ٱلْمَرْءُ مِنْ أَخِيهِ

80:34

رومن میں تلفظ

yawma yafirru l-maru min akhīhi

اردو ترجمہ

اس دن آدمی اپنے بھائی سے دور بھاگے گا

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اس دن آدمی اپنے بھائی سے بھاگے گا.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۳۳ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں