مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ التکویر · آیت ۱۴

سورہ التکویر · آیت ۱۴

عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّآ أَحْضَرَتْ

81:14

رومن میں تلفظ

ʿalimat nafsun mā aḥḍarat

اردو ترجمہ

تب ہر شخص معلوم کر لے گا کہ وہ کیا لے کر آیا ہے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

تو اس دن ہر شخص جان لے گا جو کچھ لے کر آیا ہوگا.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

مکمل سورۃ پڑھیں