وَٱلصُّبْحِ إِذَا تَنَفَّسَ
81:18
wal-ṣub'ḥi idhā tanaffasa
اور صبح کی قسم جب نمودار ہوتی ہے
ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
اور صبح کی جب چمکنے لگے.
ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی
اس آیت کی تفسیر آیت ۱۵ کے تحت ہے