مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ التکویر · آیت ۲۲

سورہ التکویر · آیت ۲۲

وَمَا صَاحِبُكُم بِمَجْنُونٍ

81:22

رومن میں تلفظ

wamā ṣāḥibukum bimajnūnin

اردو ترجمہ

اور (مکے والو) تمہارے رفیق (یعنی محمدﷺ) دیوانے نہیں ہیں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اور تمہارا ساتھی دیوانہ نہیں ہے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۲۱ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں