مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ التکویر · آیت ۲۴

سورہ التکویر · آیت ۲۴

وَمَا هُوَ عَلَى ٱلْغَيْبِ بِضَنِينٍ

81:24

رومن میں تلفظ

wamā huwa ʿalā l-ghaybi biḍanīnin

اردو ترجمہ

اور وہ پوشیدہ باتوں (کے ظاہر کرنے) میں بخیل نہیں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اور یہ غیب کی باتوں کو بتلانے میں بخیل بھی نہیں.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۲۱ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں