ٱلَّذِى خَلَقَكَ فَسَوَّىٰكَ فَعَدَلَكَ
82:7
ٱلَّذِى خَلَقَكَ فَسَوَّىٰكَ فَعَدَلَكَ
82:7
alladhī khalaqaka fasawwāka faʿadalaka
(وہی تو ہے) جس نے تجھے بنایا اور (تیرے اعضا کو) ٹھیک کیا اور (تیرے قامت کو) معتدل رکھا
ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
جس (رب نے) تجھے پیدا کیا، پھر ٹھیک ٹھاک کیا، پھر (درست اور) برابر بنایا.
ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی
اس آیت کی تفسیر آیت ۱ کے تحت ہے