مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ المطففین · آیت ۲۱

سورہ المطففین · آیت ۲۱

يَشْهَدُهُ ٱلْمُقَرَّبُونَ

83:21

رومن میں تلفظ

yashhaduhu l-muqarabūna

اردو ترجمہ

جس کے پاس مقرب (فرشتے) حاضر رہتے ہیں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

مقرب (فرشتے) اس کا مشاہده کرتے ہیں.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۸ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں