مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ المطففین · آیت ۲۴

سورہ المطففین · آیت ۲۴

تَعْرِفُ فِى وُجُوهِهِمْ نَضْرَةَ ٱلنَّعِيمِ

83:24

رومن میں تلفظ

taʿrifu fī wujūhihim naḍrata l-naʿīmi

اردو ترجمہ

تم ان کے چہروں ہی سے راحت کی تازگی معلوم کر لو گے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

تو ان کے چہروں سے ہی نعمتوں کی تروتازگی پہچان لے گا.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۸ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں