مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ المطففین · آیت ۳۳

سورہ المطففین · آیت ۳۳

وَمَآ أُرْسِلُوا۟ عَلَيْهِمْ حَـٰفِظِينَ

83:33

رومن میں تلفظ

wamā ur'silū ʿalayhim ḥāfiẓīna

اردو ترجمہ

حالانکہ وہ ان پر نگراں بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

یہ ان پر پاسبان بنا کر تو نہیں بھیجے گئے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۲۹ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں