مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ المطففین · آیت ۶

سورہ المطففین · آیت ۶

يَوْمَ يَقُومُ ٱلنَّاسُ لِرَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ

83:6

رومن میں تلفظ

yawma yaqūmu l-nāsu lirabbi l-ʿālamīna

اردو ترجمہ

جس دن (تمام) لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

جس دن سب لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں