هَلْ أَتَىٰكَ حَدِيثُ ٱلْجُنُودِ
85:17
هَلْ أَتَىٰكَ حَدِيثُ ٱلْجُنُودِ
85:17
hal atāka ḥadīthu l-junūdi
بھلا تم کو لشکروں کا حال معلوم ہوا ہے
ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
تجھے لشکروں کی خبر بھی ملی ہے؟*
ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی
اس آیت کی تفسیر آیت ۱۱ کے تحت ہے