مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الطارق · آیت ۱۳

سورہ الطارق · آیت ۱۳

إِنَّهُۥ لَقَوْلٌ فَصْلٌ

86:13

رومن میں تلفظ

innahu laqawlun faṣlun

اردو ترجمہ

کہ یہ کلام (حق کو باطل سے) جدا کرنے والا ہے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

بیشک یہ (قرآن) البتہ دو ٹوک فیصلہ کرنے واﻻ کلام ہے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۱ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں