مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الاعلیٰ · آیت ۱۰

سورہ الاعلیٰ · آیت ۱۰

سَيَذَّكَّرُ مَن يَخْشَىٰ

87:10

رومن میں تلفظ

sayadhakkaru man yakhshā

اردو ترجمہ

جو خوف رکھتا ہے وہ تو نصیحت پکڑے گا

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

ڈرنے واﻻ تو نصیحت لے گا.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۶ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں