مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الاعلیٰ · آیت ۴

سورہ الاعلیٰ · آیت ۴

وَٱلَّذِىٓ أَخْرَجَ ٱلْمَرْعَىٰ

87:4

رومن میں تلفظ

wa-alladhī akhraja l-marʿā

اردو ترجمہ

اور جس نے چارہ اگایا

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اور جس نے تازه گھاس پیدا کی.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں