مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الاعلیٰ · آیت ۸

سورہ الاعلیٰ · آیت ۸

وَنُيَسِّرُكَ لِلْيُسْرَىٰ

87:8

رومن میں تلفظ

wanuyassiruka lil'yus'rā

اردو ترجمہ

ہم تم کو آسان طریقے کی توفیق دیں گے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

ہم آپ کے لئے آسانی پیدا کر دیں گے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۶ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں