مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الغاشیہ · آیت ۱۱

سورہ الغاشیہ · آیت ۱۱

لَّا تَسْمَعُ فِيهَا لَـٰغِيَةً

88:11

رومن میں تلفظ

lā tasmaʿu fīhā lāghiyatan

اردو ترجمہ

وہاں کسی طرح کی بکواس نہیں سنیں گے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

جہاں کوئی بیہوده بات نہیں سنیں گے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۸ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں