مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الغاشیہ · آیت ۲۱

سورہ الغاشیہ · آیت ۲۱

فَذَكِّرْ إِنَّمَآ أَنتَ مُذَكِّرٌ

88:21

رومن میں تلفظ

fadhakkir innamā anta mudhakkirun

اردو ترجمہ

تو تم نصیحت کرتے رہو کہ تم نصیحت کرنے والے ہی ہو

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

پس آپ نصیحت کر دیا کریں (کیونکہ) آپ صرف نصیحت کرنے والے ہیں.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۷ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں