مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الغاشیہ · آیت ۲۳

سورہ الغاشیہ · آیت ۲۳

إِلَّا مَن تَوَلَّىٰ وَكَفَرَ

88:23

رومن میں تلفظ

illā man tawallā wakafara

اردو ترجمہ

ہاں جس نے منہ پھیرا اور نہ مانا

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

ہاں! جو شخص روگردانی کرے اور کفر کرے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۷ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں