مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الغاشیہ · آیت ۹

سورہ الغاشیہ · آیت ۹

لِّسَعْيِهَا رَاضِيَةٌ

88:9

رومن میں تلفظ

lisaʿyihā rāḍiyatun

اردو ترجمہ

اپنے اعمال (کی جزا )سے خوش دل

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اپنی کوشش پر خوش ہوں گے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۸ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں