كَلَّا ۖ بَل لَّا تُكْرِمُونَ ٱلْيَتِيمَ
89:17
كَلَّا ۖ بَل لَّا تُكْرِمُونَ ٱلْيَتِيمَ
89:17
kallā bal lā tuk'rimūna l-yatīma
نہیں بلکہ تم لوگ یتیم کی خاطر نہیں کرتے
ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
ایسا ہرگز نہیں بلکہ (بات یہ ہے) کہ تم (ہی) لوگ یتیموں کی عزت نہیں کرتے.
ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی
اس آیت کی تفسیر آیت ۱۵ کے تحت ہے