مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ اللیل · آیت ۱۶

سورہ اللیل · آیت ۱۶

ٱلَّذِى كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ

92:16

رومن میں تلفظ

alladhī kadhaba watawallā

اردو ترجمہ

جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

جس نے جھٹلایا اور (اس کی پیروی سے) منھ پھیر لیا.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۲ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں