مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الضحیٰ · آیت ۱۱

سورہ الضحیٰ · آیت ۱۱

وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ

93:11

رومن میں تلفظ

wa-ammā biniʿ'mati rabbika faḥaddith

اردو ترجمہ

اور اپنے پروردگار کی نعمتوں کا بیان کرتے رہنا

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اور اپنے رب کی نعمتوں کو بیان کرتا ره.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۶ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں