مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الشعراء · آیت ۱۱۹

سورہ الشعراء · آیت ۱۱۹

فَأَنجَيْنَـٰهُ وَمَن مَّعَهُۥ فِى ٱلْفُلْكِ ٱلْمَشْحُونِ

26:119

رومن میں تلفظ

fa-anjaynāhu waman maʿahu fī l-ful'ki l-mashḥūni

اردو ترجمہ

پس ہم نے ان کو اور جو ان کے ساتھ کشتی میں سوار تھے، ان کو بچا لیا

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

چنانچہ ہم نے اسے اور اس کے ساتھیوں کو بھری ہوئی کشتی میں (سوار کراکر) نجات دے دی.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۱۶ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں