مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الشعراء · آیت ۱۲۰

سورہ الشعراء · آیت ۱۲۰

ثُمَّ أَغْرَقْنَا بَعْدُ ٱلْبَاقِينَ

26:120

رومن میں تلفظ

thumma aghraqnā baʿdu l-bāqīna

اردو ترجمہ

پھر اس کے بعد باقی لوگوں کو ڈبو دیا

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

بعد ازاں باقی کے تمام لوگوں کو ہم نے ڈبو دیا.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۱۶ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں