مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الشعراء · آیت ۲۰۷

سورہ الشعراء · آیت ۲۰۷

مَآ أَغْنَىٰ عَنْهُم مَّا كَانُوا۟ يُمَتَّعُونَ

26:207

رومن میں تلفظ

mā aghnā ʿanhum mā kānū yumattaʿūna

اردو ترجمہ

تو جو فائدے یہ اٹھاتے رہے ان کے کس کام آئیں گے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

تو جو کچھ بھی یہ برتتے رہے اس میں سے کچھ بھی فائده نہ پہنچا سکے گا.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۲۰۰ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں