مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الواقعہ · آیت ۲۴

سورہ الواقعہ · آیت ۲۴

جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوا۟ يَعْمَلُونَ

56:24

رومن میں تلفظ

jazāan bimā kānū yaʿmalūna

اردو ترجمہ

یہ ان اعمال کا بدلہ ہے جو وہ کرتے تھے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

یہ صلہ ہے ان کے اعمال کا.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۲۲ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں