مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الواقعہ · آیت ۲۵

سورہ الواقعہ · آیت ۲۵

لَا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا وَلَا تَأْثِيمًا

56:25

رومن میں تلفظ

lā yasmaʿūna fīhā laghwan walā tathīman

اردو ترجمہ

وہاں نہ بیہودہ بات سنیں گے اور نہ گالی گلوچ

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

نہ وہاں بکواس سنیں گے اور نہ گناه کی بات.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۲۲ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں