مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الواقعہ · آیت ۴

سورہ الواقعہ · آیت ۴

إِذَا رُجَّتِ ٱلْأَرْضُ رَجًّا

56:4

رومن میں تلفظ

idhā rujjati l-arḍu rajjan

اردو ترجمہ

جب زمین بھونچال سے لرزنے لگے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

جبکہ زمین زلزلہ کے ساتھ ہلا دی جائے گی.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں