مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الواقعہ · آیت ۵

سورہ الواقعہ · آیت ۵

وَبُسَّتِ ٱلْجِبَالُ بَسًّا

56:5

رومن میں تلفظ

wabussati l-jibālu bassan

اردو ترجمہ

اور پہاڑ ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہوجائیں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اور پہاڑ بالکل ریزه ریزه کر دیے جائیں گے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں