مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الواقعہ · آیت ۶

سورہ الواقعہ · آیت ۶

فَكَانَتْ هَبَآءً مُّنۢبَثًّا

56:6

رومن میں تلفظ

fakānat habāan munbathan

اردو ترجمہ

پھر غبار ہو کر اُڑنے لگیں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

پھر وه مثل پراگنده غبار کے ہو جائیں گے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں