مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الواقعہ · آیت ۴۲

سورہ الواقعہ · آیت ۴۲

فِى سَمُومٍ وَحَمِيمٍ

56:42

رومن میں تلفظ

fī samūmin waḥamīmin

اردو ترجمہ

(یعنی دوزخ کی) لپٹ اور کھولتے ہوئے پانی میں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

گرم ہوا اور گرم پانی میں (ہوں گے).

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۴۱ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں