مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الواقعہ · آیت ۴۳

سورہ الواقعہ · آیت ۴۳

وَظِلٍّ مِّن يَحْمُومٍ

56:43

رومن میں تلفظ

waẓillin min yaḥmūmin

اردو ترجمہ

اور سیاہ دھوئیں کے سائے میں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اورسیاه دھوئیں کے سائے میں.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۴۱ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں