لَّا بَارِدٍ وَلَا كَرِيمٍ
56:44
lā bāridin walā karīmin
(جو) نہ ٹھنڈا (ہے) نہ خوشنما
ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
جو نہ ٹھنڈا ہے نہ فرحت بخش.
ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی
اس آیت کی تفسیر آیت ۴۱ کے تحت ہے