مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الواقعہ · آیت ۵۴

سورہ الواقعہ · آیت ۵۴

فَشَـٰرِبُونَ عَلَيْهِ مِنَ ٱلْحَمِيمِ

56:54

رومن میں تلفظ

fashāribūna ʿalayhi mina l-ḥamīmi

اردو ترجمہ

اور اس پر کھولتا ہوا پانی پیو گے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

پھر اس پر گرم کھولتا پانی پینے والے ہو.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۵۳ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں