مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الواقعہ · آیت ۵۵

سورہ الواقعہ · آیت ۵۵

فَشَـٰرِبُونَ شُرْبَ ٱلْهِيمِ

56:55

رومن میں تلفظ

fashāribūna shur'ba l-hīmi

اردو ترجمہ

اور پیو گے بھی تو اس طرح جیسے پیاسے اونٹ پیتے ہیں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

پھر پینے والے بھی پیاسے اونٹوں کی طرح.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۵۳ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں