مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الواقعہ · آیت ۷۶

سورہ الواقعہ · آیت ۷۶

وَإِنَّهُۥ لَقَسَمٌ لَّوْ تَعْلَمُونَ عَظِيمٌ

56:76

رومن میں تلفظ

wa-innahu laqasamun law taʿlamūna ʿaẓīmun

اردو ترجمہ

اور اگر تم سمجھو تو یہ بڑی قسم ہے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اور اگرتمہیں علم ہو تو یہ بہت بڑی قسم ہے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۷۵ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں