مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الواقعہ · آیت ۷۷

سورہ الواقعہ · آیت ۷۷

إِنَّهُۥ لَقُرْءَانٌ كَرِيمٌ

56:77

رومن میں تلفظ

innahu laqur'ānun karīmun

اردو ترجمہ

کہ یہ بڑے رتبے کا قرآن ہے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

کہ بیشک یہ قرآن بہت بڑی عزت واﻻ ہے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۷۵ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں