مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الواقعہ · آیت ۹۵

سورہ الواقعہ · آیت ۹۵

إِنَّ هَـٰذَا لَهُوَ حَقُّ ٱلْيَقِينِ

56:95

رومن میں تلفظ

inna hādhā lahuwa ḥaqqu l-yaqīni

اردو ترجمہ

یہ (داخل کیا جانا یقیناً صحیح یعنی) حق الیقین ہے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

یہ خبر سراسر حق اور قطعاً یقینی ہے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۸۸ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں